پاکستان سپورٹس بورڈ کا ارشد ندیم کیلئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان

لاہور : پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے ارشد ندیم کے لئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایتھلیٹ ارشد ندیم کے لئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان قومی سپورٹس پالیسی کے تحت کیا گیا۔ ڈی … Continue reading پاکستان سپورٹس بورڈ کا ارشد ندیم کیلئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان